سری نگر: سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 146 بار دیکھا گیا
سری نگر: سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک، 2 زخمی
سری نگر (ڈیلی اردو/کے این ایس) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی اور 2 قلی ہلاک ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سیاچن گلیشیئر کے قریب برفانی تودہ گرنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار بھارتی فوجی اور دو سامان اٹھانے والے پورٹر (قلی) تھے۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا، لیکن آٹھ افراد میں سے چھ افراد اکسیجن کی شدید کمی کی وجہ سے دم توڑ گئے۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی معمول کی گشت پر تھے کہ ان پر برفانی تودہ گر پڑا۔ برفانی تودہ 5800 میٹر کی بلندی سے گرا اور فوجی کئی گھنٹے تک اس کے نیچے دبے رہے۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا، لیکن آٹھ افراد میں سے چھ اکسیجن کی شدید کمی کی وجہ سے دم توڑ گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5094 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C