سری نگر میں دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 10 شہری زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
سری نگر میں دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 10 شہری زخمی
سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ مشتبہ مسلم عسکریت پسندوں نے منگل کے روز بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں پولیس پر ایک دستی بم پھینکا جس سے ایک پولیس اہلکار سمیت دس عام شہری زخمی ہوگئے۔ حملے سے علاقہ لرز اُٹھا، آس پاس کی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
Srinagar Grenade attack: 9 Civilian got Injured at Hari Singh High street attack, All Stabile
????photo's #FaizanMir pic.twitter.com/8uwT0otJJM— Faizan Mir (فیضان میر) (@Faizanmirtweets) August 10, 2021
سرینگر پولیس کے مطابق سری نگر کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں سی آر پی ایف اور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم سمت سے دستی بم پھینکا گیا جو فورسز اہلکاروں کے نزدیک زوردار دھما کے کے ساتھ پھٹ گیا۔ حملے میں ایک پولیس اہلکار اور دس عام شہری زخمی ہو گئے جن کو علاج و معالجے کیلئے نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس حملے کے ساتھ ہی فورسز کی اضافی نفری علاقے میں پہنچ گئی جنہوں نے وہاں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C