28/March/2026

سعودی ایئر بیس پر ایرانی حملے میں 10 امریکی فوجی زخمی، طیارے بھی متاثر

👁️ 146 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سعودی ایئر بیس پر ایرانی حملے میں 10 امریکی فوجی زخمی، طیارے بھی متاثر

سعودی ایئر بیس پر ایرانی حملے میں 10 امریکی فوجی زخمی، طیارے بھی متاثر

واشنگٹن (ش ح ط) سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کے نتیجے میں 10 امریکی فوجی زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے دو کی حالت بہت شدید اور آٹھ کی حالت شدید زخمی بتائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں متعدد امریکی ری فیولنگ (ایندھن بھروانے والے) طیارے کو بھی نقصان پہنچا۔

حملے کی نوعیت میزائلوں اور بغیر پائلٹ طیاروں (ڈرونز) کے ذریعے کی گئی تھی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C