سندھ: مٹیاری میں دو قبیلوں میں مسلح تصادم، 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
👁️ 77 بار دیکھا گیا
سندھ: مٹیاری میں دو قبیلوں میں مسلح تصادم، 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
مٹیاری (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں سالار تھانے کی حدود میں فائرنگ سے 7 افراد قتل جب کہ 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مٹیاری کی تحصیل ہالہ کے سالارو کچے کے علاقے میں رشتے کے تنازع پر بروہی برادری اور رند برادری کے درمیان تصادم میں 3 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مٹیاری کے قریب کھنڈو کے علاقے میں بروہی برادری کے مسلح افراد نے نے رند برادری کے سات افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ کی وجہ گھریلو جھگڑا ہے اور تمام مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
دوسری جانب جاں بحق افراد کے لواحقین 7 افراد کی نعشوں کو لیکر قومی شاہراہ پر احتجاج کر رہے ہیں۔ قومی شاہراہ بلاک کیے جانے کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔
مظاہرین کا کہنا ہے کے پولیس نے روایتی سستی دکھائی ہے اور جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوتے وہ دھرنا ختم نہیں کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C