سپین: 8 تارکین وطن کشتی میں بھوک سے ہلاک، 62 افراد کو بچا لیا گیا
👁️ 146 بار دیکھا گیا
سپین: 8 تارکین وطن کشتی میں بھوک سے ہلاک، 62 افراد کو بچا لیا گیا
میڈرڈ (ڈیلی اردو) سپین کے قریب کشتی میں سوار 8 تارکین وطن بھوک اور پیاس سے ہلاک ہو گئے، کوسٹ گارڈز نے 62 افراد کو بچا لیا۔
#UPDATES 8 migrants died Saturday after a boat that was adrift for more than a week with 62 people on board sank off Spain's Gran Canaria, emergency services say. 7 were already dead by the time rescuers reached the boat, with the 8th dying later on land https://t.co/if43NmJvtU pic.twitter.com/tyE0C3B25r
— AFP News Agency (@AFP) November 14, 2021
سپین کوسٹ گارڈ کو ساحل سے 40 میل دور کشتی ملی جس میں 8 ہلاک افراد پائے گئے، کوسٹ گارڈ ز نے لاشیں قریبی جزیرے منتقل کر دیں، ریسکیو آپریشن کے دوران 62 افراد کو کشتی سے بحفاظت نکال لیا گیا، تین افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Eight migrants found dead in boat near Spain's Canary Islands https://t.co/n20sOXiuRN pic.twitter.com/Fyu0f5c8kp
— Reuters (@Reuters) November 14, 2021
واضح رہے کہ رواں سال اب تک 17 ہزار تارکین وطن سپین پہنچے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 297 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3412 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C