سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کوئٹہ میں کارروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 43 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کوئٹہ میں کارروائی، مطلوب دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ انچارج عبدالرزاق کو شہید کرنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ اور حساس اداروں نے کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کی جس میں پولیس کے اسپیشل برانچ بم ڈسپوزل اسکواڈ انچارج شہید عبدالرزاق کو بم سے اڑانے والا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔
دہشتگرد محمد وسیم کو سریاب روڈ سے گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے حساس دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔
سریاب روڈ پر 13 فروری 2017 کو بم ناکارہ بناتے ہوئے بی ڈی اسکواڈ کے انچارج کمانڈر عبدالرزاق سمیت دو پولیس اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1913 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C