سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) سیکورٹی فورسز اور پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1635252152275992576?t=FNBTBZB-hzujZnixHFckaw&s=19
خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کلاچی کے علاقے روہڑی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان : پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن،01 درجن سے زائد مقدمات میں مطلوب بدنام زمانہ دہشتگرد عبدالرشید عرف رشیدی ہلاک pic.twitter.com/XUdUFJCAFX
— KP Police (@KP_Police1) March 13, 2023
ترجمان ڈیرہ پولیس کے مطابق، کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر عبدالرشید عرف رشیدی مارا گیا۔
آپریشن میں مارے جانیوالے دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید پولیس اور سیکورٹی اداروں پر کئے گئے کئی دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C