شام: حمص میں فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری
👁️ 94 بار دیکھا گیا
شام: حمص میں فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری
شامی فوج کی طرف جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقے میں قائم ‘فور’ فوجی اڈے پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔
Syria regime air defences intercept Israeli missiles on air base, attack only causes material damage to T-4 air base, regime media reports quoting a military official https://t.co/1VLNgi7tdo
— TRT World (@trtworld) January 14, 2020
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ‘سیرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس’ نے العربیہ اردو کو بتایا کہ ‘فور’ فوجی اڈے پر شامی اور ایرانی فورسز تعینات ہیں۔
اس کے علاوہ اس فوجی اڈے پر کچھ روسی عسکری مشیر بھی موجود ہیں۔
یہ پہلا موقع نہیں کہ اس فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی اسرائیل اس فوجی اڈٰے پر میزائل حملے اور طیاروں سے بمباری کرچکا ہے۔
Syrian army says confronts #Israeli aggression on T4 airbase in #Homs https://t.co/J7nhb6uUKa #Syria pic.twitter.com/N1iSfC9jR7
— Press TV ???? (@PressTV) January 15, 2020
نو اپریل 2018ء کو اس فوجی اڈے پر میزائل حملوں کے نتیجے میں 14 ایرانی اور شامی فوجی شہید ہوگئے تھے۔
ادھر شام کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ منگل کی شام ڈرون طیاروں کی ‘فور’ فوجی اڈے پر بمباری کے دوران شامی ڈیفینس فورس نے جوابی کارروائی کی ہے۔
ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنگی طیاروں نے فوجی اڈے پر متعدد میزائل گرائے ہیں تاہم اس حملے کی مزید تفصیل سامنے نہیں آسکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C