12/December/2022

شام میں امریکی فضائیہ کا حملہ، داعش کے 2 اعلیٰ عہدیدار ہلاک

👁️ 41 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شام میں امریکی فضائیہ کا حملہ، داعش کے 2 اعلیٰ عہدیدار ہلاک

شام میں امریکی فضائیہ کا حملہ، داعش کے 2 اعلیٰ عہدیدار ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے مشرقی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر نے فضائی حملہ کیا۔

شام کے دارالحکومت دمشق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی کارروائی میں داعش کے 2 اعلیٰ عہدیدار مارے گئے ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہے کہ داعش عہدیدار انس شام میں داعش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C