شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
👁️ 99 بار دیکھا گیا
شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
دمشق (ڈیلی اردو) شام میں ایران کے مبینہ ایک اسلحہ ڈپو پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق البوکمال فوجی اڈے کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایرانی اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا۔
شامی میڈیا نے اس حملے کا الزام اسرائیل پر عاید کیا ہے تاہم اسرائیل کی طرف سے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔
https://twitter.com/BabakTaghvaee/status/1202307213748064262?s=08
مقامی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایک حملہ دیر الزور میں کیا گیا جب کہ دوسرے میں البوکمال کے قریب حمدان ایئربیس میں اسلحہ کے ایک گودام کو نشانہ بنایا گیا۔
#Confirmed:
Israeli warplanes targeted headquarters of Iranian militias containing ammunition and weapons depots on the outskirts of Al-#Bukamal city.— Omar Abu Layla (@OALD24) December 4, 2019
خیال رہے کہ اسرائیل نے ایک سال قبل اس علاقے کو بمباری کا نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے کہ شام اور اسرائیل کے سرحد بالخصوص شمالی محاذ اور وادی گولان پر دونوں ملکوں میں سخت تناﺅ ہے۔ اسرائیلی فوج کو وادی گولان پر گولان میں تناو ہے۔ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ ایران آنے والے دنوں میں شام میں ہونے والے نقصان پر صہیونی ریاست کو جواب دے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C