شمالی وزیرستان: سپین وام میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 اہلکار زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: سپین وام میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 اہلکار زخمی
میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
#Pakistan: 3 personnel of the Bomb Disposal Squad have been injured in an IED blast in Spinwam, North Waziristan district. https://t.co/gtowYgaMDd
— ???? (@cozyduke_apt29) June 12, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر مامور تھی کہ علاقہ سپین وام میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے کا نشانہ بن گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 267 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C