شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے موسکی میں ایک ٹھکانے میں دہشتگردوں کی موجودگی پر کارروائی کی۔
ذرائع کے مطابق اس دوران حافظ گل بہادر گروپ کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔ جبکہ دو دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد ٹارگنٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور آئی ای ڈی دھماکوں میں ملوث تھے۔
سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے، جن کی شناخت سنگری، ثاقب، جمشید، آمین، بے تاب اور قہرمان کے نام سے ہوئی۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یہ خفیہ آپریشن دہشت گردوں کی مصدقہ موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
آپریشن کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مذکورہ علاقے میں سوئیپنگ بھی کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C