شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 5 اہلکار زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 5 اہلکار زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے پانچ اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
5 Pakistani soldiers wounded in a militant attack in North Waziristan. #Pakistan https://t.co/af5OG0G5ib
— FJ (@Natsecjeff) July 17, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ فورسز نے حملہ آور کی گرفتار کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا، تاحال کسی تنظیم نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C