شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے حملہ، پاکستانی فوجی ہلاک
👁️ 61 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے حملہ، پاکستانی فوجی ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے شدت پسندوں کے حملے میں پاکستانی فوج کا سپاہی ہلاک ہوگیا۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر سرحد پار سے شرپسندی کی کوشش کی گئی جس کی زد میں آکر پاک فوج کا سپاہی ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 32 سالہ سپاہی وقار علی کا تعلق چھوٹا لاہور صوابی سے تھا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے کی مذمت کرتا ہے اور افغانستان سے موثر بارڈ مینجمنٹ یقینی بنانے کے لیے مسلسل درخواست کررہا ہے۔
پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، اس قسم کی کارروائیوں سے ہمارا عزم مزید پختہ ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9123 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5145 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C