13/November/2024

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

👁️ 35 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

راولپنڈی (ک م) پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران 6 خوارجی زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C