شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش کار بم دھماکا، 5 اہلکار زخمی، 2 کی حالت تشویشناک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش کار بم دھماکا، 5 اہلکار زخمی، 2 کی حالت تشویشناک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر ہونے والے مبینہ خودکش حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایک خودکش حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار مبینہ خودکش حملہ آوار نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی۔ 2 اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔#Mirali #NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) December 28, 2022
سرکاری ذرائع کے مطانق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی پائی پاس روڈ پر خودکُش حملہ آور نے ایک فیلڈر گاڑی کو اس وقت سکیورٹی فورس کے چیک پوسٹ سے ٹکرا دیا جب وہاں ایک درجن سے زیادہ اہلکار موجود تھے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکے سے چیک پوسٹ بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
رواں سال شمالی وزیرستان میں یہ نوواں خودکش حملہ ہے۔
اس واقعہ کی ابھی تک کسی گروپ یا تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
دہشتگردی مقدمات کے گواہوں کا تحفظ، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی
13/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C