شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 اہلکار ہلاک، 8 زخمی
👁️ 55 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 اہلکار ہلاک، 8 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک فوجی قافلے پر خودکش حملے میں تین فوجی ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے پتسی اڈہ کے قریب پاکستان آرمی کے قافلے پر خودکش حملہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش حملے میں 3 فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔#Mirali #NorthWaziristan #Pakistan@Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 8, 2022
پولیس حکام نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ قافلہ میرعلی سے ضلعی ہیڈکوارٹرز میران شاہ جا رہا تھا کہ ایک آٹو رکشہ پر سوار خودکش بمبار نے گاڑی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
یہ حملہ پتسی اڈہ کے قریب کیا گیا۔
حملے کے بعد ہلاک اور زخمی اہلکاروں کو میرعلی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ کیا جارہا ہے۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقہ کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 246 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 272 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 306 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C