22/November/2024

شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 6 افراد زخمی

👁️ 53 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 6 افراد زخمی

شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، 6 افراد زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میرعلی گاؤں موسکی گاؤں میں مبینہ ڈرون حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں ایک دکان پر 2 بم گرائے جس میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

علاقہ مکین نے زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیا۔ واقعہ سے متعلق پولیس نے تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C