11/December/2024

شمالی وزیرستان : پاکستانی فوج کے مختلف آپریشن 1 فوجی،7 دہشتگرد ہلاک

👁️ 48 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان : پاکستانی فوج کے مختلف آپریشن 1 فوجی،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : پاکستانی فوج کے مختلف آپریشن 1 فوجی،7 دہشتگرد ہلاک

میرانشا(ڈیلی اردو )خیبرپختونخواہ کے ضم شدہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران 7 دہشتگرد کو ہلاک کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے میران شاہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دوسرا آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں ہوا، فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگرد کو ہلاک کردیا ۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین بھی ہلاک ہوا ہے ۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C