صادق سنجرانی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی مذمت
👁️ 87 بار دیکھا گیا
صادق سنجرانی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی مذمت
کوئٹہ (ڈیلی اردو) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پیر کو کوئٹہ میں بلوچستان کے وزیراعلی میر جام کمال خان سے ملاقات کی۔
انہوں نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کے مظالم کی شدید مذمت کی۔
وزیراعلی نے کہا کہ بلوچستان میں یوم آزادی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منائی جائے گی۔
میر جام کمال خان نے کہا کہ ہم دنیا کے سامنے بھارت کے مذموم عزائم کو بھی بے نقاب کریںگے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C