صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صدر بشارالاسد کے آبائی گاؤں قردہا پر جمعے کو ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا معمولی زخمی ہوگیا۔
Drone strike hits Syria President's ancestral town https://t.co/TSzzV6B5GL
— Middle East Monitor (@MiddleEastMnt) June 25, 2023
جمعرات کو حکومت کے زیر کنٹرول شمال مغربی علاقے صلحب میں بھی ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں ایک عورت اور بچہ ہلاک ہوگئے تھے۔
قردہا اور صلحب کے درمیان 35 کلومیٹر کا فاصلہ ہے، ان علاقوں میں ڈرون حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب شام کی حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان شمال مغربی علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔
قردہا روس کی حمائیمم ایئربیس سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، شام نے دعویٰ کیا تھا کہ روس کے جنگی طیاروں نے باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں حملے کیے ہیں۔
شام کی سرکاری فورسز نے اگلے محاذوں پر فوجی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ شام میں اگلے محاذوں پر جاری جھڑپیں رک چکی ہیں، بشارالاسد کی حکومت نے روس اور ایران کی مدد سے ملک کے بیشتر حصے پر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
لیکن باغی ادلب صوبے میں قردہا اور صلحب کے قریب چند ایک علاقوں میں موجود ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5158 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C