صدر ٹرمپ کی مداخلت سے جنوبی ایشیا میں بڑے انسانی نقصان سے بچاؤ، پاکستانی وزیرِ اعظم
👁️ 247 بار دیکھا گیا
صدر ٹرمپ کی مداخلت سے جنوبی ایشیا میں بڑے انسانی نقصان سے بچاؤ، پاکستانی وزیرِ اعظم
واشنگٹن (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند ہونا ضروری ہیں۔
جمعرات کو واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ کی ’تعمیر نو سے پہلے لوگوں کی جانوں کا تحفظ کیا جائے، فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ملے اور ان کے مستقبل کا تعین اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کیا جائے۔‘
’ان قراردادوں کے مطابق ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں آنا چاہیے۔‘
اپنے خطاب میں پاکستانی وزیرِ اعظم نے امریکی صدر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’صدر ٹرمپ کی کامیاب سفارت کاری کی وجہ سے دنیا بھر میں قیام امن کو یقینی بنانے میں مدد ملی ہے۔‘
’پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کے لیے ان کی بروقت اور موثر مداخلت کی وجہ سے کروڑوں جانیں بچی ہیں، صدر ٹرمپ نے حقیقی طور پر جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کے لیے حکومت کو اختیارات دے دیے، صدر پزشکیان کا انکشاف
02/November/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں کل ایک روزہ کرفیو، متعدد اہم راستے بند رہیں گے
02/November/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ایران کی امریکہ کو معاہدے کی صورت میں آبنائے دو دن میں بحال کرنے کی پیشکش
02/November/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے فضائی حملے، 7 افراد زخمی ہونے کا حوثیوں کا دعویٰ
02/November/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی خبر جھوٹی نکلی، وائرل ویڈیو آرمینیا کی پارلیمنٹ کی لڑائی کی نکلی
02/November/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بنوں : علاقے بکا خیل مارکیٹ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
02/November/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26424 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15659 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11964 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9323 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7577 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5562 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C