صوابی میں پولیس اور کار سواروں میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
👁️ 87 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس اور کار سواروں میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں جہانگیرہ پل پر نامعلوم کار سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے کار میں سوار دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645393375317880832?t=XoAMlQSKMtz-aYLEAHhPxw&s=19
متعلقہ ڈی ایس پی نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ صوابی کے علاقے جہانگیرہ چوکی ناکہ بندی پر کار سواروں نے فائرنگ کی جس سے سبب ایک ملزم موقع پر دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق گاڑی سے پولیس نے ایک ملزم کو زخمی خالت گرفتار کیا جبکہ دوسرا ملزم گاڑی میں مردہ حالت پڑا تھا ،جبکہ زخمی ملزم بھی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔
ہلاک شدہ ملزمان کا نام محمد صادق سکنہ پشاور بڈھ بیر اور ہدایت اللہ ولد عنایت اللہ سکنہ نوشہرہ کلاء ہے جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9129 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C