صوابی: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
👁️ 42 بار دیکھا گیا
صوابی: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پاک فضائیہ کا ٹرینی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے، تاہم، دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو 1122 کے حکام نے بتایا کہ منگل کو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں گدون امازئی کے پہاڑی علاقے میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
ریسکیو 1122 کے اہلکار لقمان خان نے ڈان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’حالانکہ تربیتی طیارہ تباہ ہو گیا، لیکن دونوں پائلٹ کامیابی سے اپنے پیراشوٹ کے ذریعے باہر نکلے اور صرف معمولی زخموں کے ساتھ بحفاظت لینڈ کر گئے۔‘
انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں مقامی لوگوں نے دونوں پائلٹوں کی مدد کی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک مقامی شہری نے بتایا کہ دونوں پائلٹ اس واقعے کی وجہ سے خوفزدہ نظر آئے اور انہیں فوری طور پر محفوظ مقام پر لے جایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
لبنان سے انخلا نہیں ہوگا، اسرائیلی فوج سکیورٹی زونز میں موجود رہیگی، وزیر دفاع
21/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C