23/January/2023

صومالیہ میں سرکاری عمارت پر بم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
صومالیہ میں سرکاری عمارت پر بم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

صومالیہ میں سرکاری عمارت پر بم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سرکاری عمارت پر بم حملہ سے 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

بم حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے جبکہ حملہ ایک عسکری گروہ کی جانب سے کیا گیا۔

پولیس کے مطابق الشباب گروپ کے حملہ آوروں نے میئر کے دفتر میں گھس کر فائرنگ بھی کی، جوابی کارروائی میں تمام حملہ آور ہلاک ہوگئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C