صومالیہ میں فوج کا شدت پسندوں کے خلاف آپریشن، حرکت الشباب کے 61 جنگجو ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
صومالیہ میں فوج کا شدت پسندوں کے خلاف آپریشن، حرکت الشباب کے 61 جنگجو ہلاک
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کی مسلح افواج نے القاعدہ کی وفادار تنظیم حرکت الشباب کے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران کم از کم 61 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔
صومالیہ کے صدر مقام موگادیشو سے عسرکاری میڈیا کے مطابق فوجی آپریشن بین الاقوامی فوج کی مدد سے ملک کے جنوبی صوبہ لوئر شبیلی کے علاقہ حوادلی میں کیا گیا، جہاں پر حرکت الشباب کا کیمپ قائم ہے۔
61 #Alshabab terrorists were killed and 2 VBIEDs destroyed in an operation conducted by Somali National Army &NISA with support of #Somalia’s International partners at farmland near Hawadley village in MiddleShabelle region last night, the Deputy Info.Minister A.Adala confirmed. pic.twitter.com/f7LoLYseW0
— SONNA (@SONNALIVE) January 9, 2023
حملے کے وقت الشباب کے ڈیڑھ سو جنگجو بارود سے لدی گاڑیوں کے ہمراہ کیمپ میں اکٹھا تھے، جو فوجی تنصیبات اور مقامی سکیورٹی فورسز پر خودکش حملوں کی تیاری میں مصروف تھے۔
فوجی آپریشن صومالیہ کے قومی سلامتی کے مشیر حسین شیخ علی کی جانب سے الشباب کے ساتھ مذاکرات کی تردید کے چند گھنٹوں بعد کیا گیا۔
شیخ علی کا کہنا تھا کہ فائر بندی مذاکرات کے لئے تحریک الشباب کی جانب سے کوئی پیغام حکومت کو موصول نہیں ہوا تھا، جبکہ حکومت الشباب کے بجائے ہتھیار ڈالنے والے جنگجوؤں کے ساتھ مذاکرات کو ترجیح دے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5158 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C