ضلع کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ہوگا ، اس کے بغیر امن ممکن نہیں ، مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ
👁️ 108 بار دیکھا گیا
ضلع کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ہوگا ، اس کے بغیر امن ممکن نہیں ، مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ
پشاور(ڈیلی اردو) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضلع کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ہوگا ، بنکرز کی مسماری کے بغیر مستقل امن ممکن نہیں۔کرم گرینڈ جرگہ کے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بھاری ہتھیاروں کی واپسی پر تحفظات دور کرنے کی کوشش جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع میں امن بحالی کے لئے اینٹی ایئرکرافٹ ویپنز، میزائل اور آر پی جیز سے علاقے کو پاک کرنا ہوگا،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ بنکرز کی مسماری کے بغیر علاقے میں مستقل امن ممکن نہیں، بھاری اسلحے کی حوالگی اور بنکرز کے خاتمے کے بغیر مرکزی شاہراہ نہیں کھولی جا سکتی۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت لائف سیونگ ڈرگز اور اشیائے خوردونوش کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائے گی۔بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ آج بھی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات کی ایک بڑی کھیپ ضلع کرم پہنچائی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5117 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C