عالمی قانون کے تحت آبنائے ہرمز بند نہیں کی جا سکتی، اقوام متحدہ
👁️ 201 بار دیکھا گیا
عالمی قانون کے تحت آبنائے ہرمز بند نہیں کی جا سکتی، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے تحت عالمی بحری جہاز رانی کی حفاظت کے ذمہ دار ادارے عالمی بحری تنظیم (آئی ایم او) کے سربراہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو قانونی طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا حق حاصل نہیں۔
آئی ایم او کے سیکریٹری جنرل آرسینیو دومینگیز نے لندن میں تنظیم کے ہیڈکوارٹر میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ امریکی اقدام کا مقصد بظاہر ایرانی بندرگاہوں تک رسائی محدود کرنا ہے، تاہم بین الاقوامی قانون کے تحت کسی بھی ملک کو عالمی جہاز رانی کے لیے استعمال ہونے والی آبی گزرگاہ کو بند کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی ناکہ بندی سے قبل بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد کم ہو چکی تھی، تاہم تازہ پابندیاں موجودہ بحران کا کوئی حل پیش نہیں کرتیں۔
دوسری جانب انتونیو گوتریس نے امریکہ اور ایران سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جاری کشیدگی کا کوئی فوجی حل موجود نہیں اور جنگ بندی ہر صورت برقرار رہنی چاہیے۔
انتونیو گوتریس نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ خلاف ورزیوں کا خاتمہ کریں اور کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے فوری طور پر مذاکرات کا آغاز کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C