عراق: الحشد الشعبی کو حملوں کا جواب دینے کی اجازت
👁️ 161 بار دیکھا گیا
عراق: الحشد الشعبی کو حملوں کا جواب دینے کی اجازت
بغداد (ڈیلی اردو) عراقی سرکاری خبر رساں ادارے (ائی این اے) نے منگل کے روز اعلیٰ حکام کے حوالے سے بتایا کہ عراق کی قومی سلامتی کی وزارتی کونسل نے الحشد الشعبی اور دیگر سکیورٹی اداروں کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ حملوں کی صورت میں جواب دینے اور اپنا دفاع کرنے کے حق کو استعمال کر سکیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، وزارتی کونسل نے الحشد الشعبی اور دیگر سکیورٹی اداروں کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے فوجی حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کر سکیں اور دفاع کریں۔
مزید کہا گیا کہ وزارتی کونسل نے ان افراد کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ نافذ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے جو سکیورٹی اداروں، شہری مفادات اور سفارتی مشنز کو نشانہ بنانے میں ملوث ہیں، اور ہدایت کی گئی ہے کہ ان گروہوں کی شناخت ظاہر کی جائے جن سے یہ افراد تعلق رکھتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کو حساس ٹیکنالوجی فروخت کرنے پر ایرانی نژاد امریکی گرفتار
04/June/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
سعودی عرب نے کویت اور بحرین پر حملوں کو ایرانی جارحیت قرار دے دیا
04/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کر لی
04/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
04/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
03/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
روس کے زیرِ قبضہ یوکرینی علاقے میں بس پر ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک، 11 زخمی
03/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8784 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4466 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3194 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2367 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2051 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1862 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C