عراق: بابل میں دہشتگرد کو چھ فوجی اہلکاروں کے قتل پر سزائے موت
👁️ 158 بار دیکھا گیا
عراق: بابل میں دہشتگرد کو چھ فوجی اہلکاروں کے قتل پر سزائے موت
بابل (ڈیلی اردو) — عراق کے صوبہ بابل کی فوجداری عدالت نے بدھ کے روز ایک دہشتگرد کو سزائے موت سنائی ہے، جس پر شمالی بابل میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں عراقی فوج کے 6 اہلکاروں کے قتل کا الزام ثابت ہوا۔
اعلیٰ عدلیہ کے بیان کے مطابق یہ سزا اس جرم پر دی گئی جس میں مجرم نے جرف الصخر کے علاقے میں دو دیسی ساختہ بم (عبوات ناسفة) نصب کیے تھے، جن کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔
عدالت نے واضح کیا کہ اس حملے کے نتیجے میں فوج کے چھ جوان موقع پر ہلاک ہوئے۔ مجرم کو انسدادِ دہشتگردی قانون کی دفعہ 4/1 اور دفعہ 2 کے تحت سزائے موت دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C