08/January/2023

عراق کے عین الاسد ایئربیس کے نزدیک اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا

👁️ 36 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
عراق کے عین الاسد ایئربیس کے نزدیک اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا

عراق کے عین الاسد ایئربیس کے نزدیک اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی فوج کے ایئر بیس کے نزدیک اڑنے والے ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔

بغداد سے عراقی فوج کے مطابق فضائی دفاعی نظام سے عین الاسد ایئربیس کے باہر مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا۔

عراقی فوج کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ ڈرون نگرانی کر رہا تھا یا بارودی مواد سے لیس تھا۔

ڈرون مار گرانے کے واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ عراق کا عین الاسد ایئربیس امریکی فوج کے زیر استعمال بھی رہتا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C