عراقی صوبے صلاح الدین میں دھماکا، 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک، 11 زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
عراقی صوبے صلاح الدین میں دھماکا، 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک، 11 زخمی
بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا) عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں 9 عراقی سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
صوبائی پولیس کے ایک ذرائع محمد البازی نے ترک نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ دھماکہ بغداد سے تقریباً 200 کلومیٹر شمال میں واقع بائیجی قصبے کے مغرب میں سیکورٹی فورسز کو ملنے والے بارود اور ہتھیاروں سے بھرے ایک ٹرک میں ہوا۔
#العراق.. مقتل 5 أفراد أمن أثناء محاولة تفكيك عبوات ناسفة
قال الضابط في شرطة ذي قار جميل الحسيني، للأناضول، إن عبوات ناسفة انفجرت أثناء محاولة تفكيكها من قبل قوات مشتركة من الجيش وشرطة حماية منشآت الطاقة في قضاء بيجي بمحافظة صلاح الدينhttps://t.co/Gvbthi2IbA
— Anadolu العربية (@aa_arabic) August 11, 2021
البازی نے کہا کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب عراقی فوج، پولیس اور نیم فوجی دستے حشد الشعبی کی مشترکہ فورس بارود اور ہتھیاروں کو ٹرکوں میں منتقل کر رہی تھی۔
البازی نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں فوج، پولیس اور حشد الشعبی کے 9 اہلکار ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ صوبائی آپریشن کمانڈ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C