عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل الشاذلی القلیبی 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
👁️ 57 بار دیکھا گیا
عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل الشاذلی القلیبی 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
تونس (ڈیلی اردو) عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل اور عرب ملک تونس کے سیاسی رہنما الشاذلی القلیبی گذشتہ روز 95 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
تونسی وزارت ثقافت و اطلاعات نے القلیبی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
سوربون یونیورسٹی سے عربی زبان و ادب میں ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے والے القلیبی نے اپنے ملک اور عرب دنیا میں متعدد سرکاری عہدوں پر کام کیا۔ انہوں نے تونس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن میں بھی اعلیٰ عہدوں پر کام کیا ہے۔
اپنی زندگی کے دوران متوفی بہت سے اہم سیاسی عہدوں پر فائز رہے۔ شاید ان میں سب سے اہم لیگ آف عرب ریاستوں کا سیکرٹری جنرل کا عہدہ ہے۔
تونس کی آزادی کے بعد انہوں نے مختلف ادوار میں کابینہ میں وزارتوں پر بھی کیا۔
تعلیم کے اس کیریئر کا آغاز تونس یونیورسٹی سے ہوا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد انہیں پہلا ریڈیو اور ٹیلی ویژن کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا۔
انہوں نے 1961 سے 1970 کے درمیان مختلف ادوار میں وزارت ثقافتی امور اور وزارت اطلاعات کے عہدوں پرکام کیا اور سابق صدر حبیب بورقیبہ کے پرنسپل سیکرٹری بھی رہے۔ سنہ 1990ء میں انہیں عرب لیگ کا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا جو ان کی زندگی اور کیریئر کی سب سے بڑی ذمہ داری تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C