عوامی فنڈز کا ناجائز استعمال: قطری وزیر خزانہ علی شریف کو گرفتار کرنے کا حکم
👁️ 36 بار دیکھا گیا
عوامی فنڈز کا ناجائز استعمال: قطری وزیر خزانہ علی شریف کو گرفتار کرنے کا حکم
دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے اٹارنی جنرل نے حکم دیا ہے کہ عوامی فنڈز کے غلط استعمال اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر وزیر خزانہ کو گرفتار کیا جائے۔
الجزیرہ ٹی وی نے قطر کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ سرکاری شعبے سے متعلق جرائم سے متعلق دستاویزات اور رپورٹس کے جائزے کے بعد لیا گیا ہے۔
قطر نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خزانہ کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، اٹارنی جنرل نے حکم دیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ علی شریف کیخلاف کو گرفتار کیا جائے، وزیر خزانہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے عوامی فنڈز کا غلط استعمال کیا۔ فوری طور پر کوئی تفصیلات میسر نہیں ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خزانہ علی شریف 2013ء سے اپنے عہدے سے براجمان ہیں اور فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C