غزہ: اسلامی جہاد کا ‘سنچری ڈیل’ کے خلاف قابض دشمن پر خودکش حملوں کا اعلان
👁️ 52 بار دیکھا گیا
غزہ: اسلامی جہاد کا ‘سنچری ڈیل’ کے خلاف قابض دشمن پر خودکش حملوں کا اعلان
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول اور امریکی، صہیونی ریاست کے گٹھ جوڑ سے تیار کردہ سنچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے بیت المقدس اور غرب اردن میں قابض فوج پر فدائی حملے کرے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ امریکا کے نام نہاد امن منصوبے کو غرب اردن اور القدس میں فدائی حملوں کے ذریعے زمین میں دفن کردیں گے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کےمطابق اسلامی جہاد کے رہ نما جمیل علیان نے کہا ہے کہ گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فلسطینی شہریوں کا تعاقب کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کرنا سنگین جرم ہے۔
فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ دراصل صدی کی ڈیل کو فلسطینی قوم پر طاقت کے ذریعے مسلط کرنے کی مذموم کوشش ہے مگر فلسطینی قوم اور اسلامی جہاد فدائی (خودکش) حملوں سے فلسطین کی سرزمین میں دفن کر کے رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پوری مسلم امہ کو فلسطینی قوم اور اس کی تحریک آزادی پر بھرپور اعتماد ہے۔ ہر فلسطینی قضیہ فلسطین کو اولین ترجیح دیتا ہے۔
علینا کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت خطے اور پوری دنیا میں امریکا اسرائیل کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی عرب ملک نے امریکا اور اسرائیل کے سازشی منصوبے کو آگے بڑھانے میں مدد کی یقین دہانی نہیں کرائی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2095 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C