غزہ جنگ میں 21 ہزار بچے معذوری کا شکار، امدادی مراکز تقریباً ختم، اقوام متحدہ
👁️ 366 بار دیکھا گیا
غزہ جنگ میں 21 ہزار بچے معذوری کا شکار، امدادی مراکز تقریباً ختم، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے حقوق معذور افراد نے بدھ کے روز بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری غزہ پٹی جنگ میں اب تک غزہ میں کم از کم 21,000 بچے معذوری کا شکار ہو چکے ہیں۔
کمیٹی کے مطابق تقریباً 40,500 بچوں کو جنگ سے جڑی چوٹیں آئیں، جن میں سے زیادہ تر مستقل معذوری کا سامنا کر رہے ہیں۔
اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران دیے گئے انخلا کے احکامات سماعت یا بصارت سے محروم افراد کے لیے ناقابل رسائی تھے، جس سے ان کے لیے محفوظ انخلا ممکن نہیں تھا۔
کمیٹی نے خبردار کیا کہ ہیومینیٹیرین امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں معذور افراد کو شدید متاثر کر رہی ہیں، جنہیں خوراک، صاف پانی اور صفائی کی سہولیات تک رسائی حاصل نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کے نظام کے تحت غزہ میں400 امدادی مراکز تھے، جبکہ اب امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ ’غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن‘ کے صرف چار امدادی مراکز فعال ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنگ ختم نہیں ہوئی، اسرائیل مزید سخت اقدامات کریگا، وزیرِاعظم نتن یاہو
16/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
ڈیرہ بگٹی میں تیل و گیس کمپنی کی سروے ٹیم پر حملہ، دو افراد ہلاک
16/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4557 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3269 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C