غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، حماس کے نئے فوجی سربراہ محمد عودہ ہلاک
👁️ 331 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، حماس کے نئے فوجی سربراہ محمد عودہ ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو ) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے نئے فوجی سربراہ اور 7 اکتوبر حملوں کے دوران حماس کے انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کے سابق سربراہ محمد عودہ ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ محمد عودہ 7 اکتوبر حملوں کے وقت حماس کی انٹیلی جنس کے سربراہ تھے اور انہیں عزالدین حداد کی ہلاکت کے بعد ایک ہفتہ قبل حماس کے عسکری ونگ کا نیا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ محمد عودہ اسرائیلی شہریوں اور فوجی اہلکاروں کے ہلاکت، اغوا اور زخمی ہونے کے واقعات کے ذمہ دار تھے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے مزید کہا کہ 7 اکتوبر حملوں میں شامل تمام افراد کا تعاقب جاری رکھا جائے گا۔
دوسری جانب حماس نے تاحال حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام کے نئے کمانڈر محمد عودہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 292 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 379 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 720 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 632 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8965 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4816 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3497 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C