غیر ملکی سفارت خانے کو حساس معلومات لیک کرنے پر 4 پاکستانیوں کو قید کی سزائیں
👁️ 237 بار دیکھا گیا
غیر ملکی سفارت خانے کو حساس معلومات لیک کرنے پر 4 پاکستانیوں کو قید کی سزائیں
اسلام آباد (ڈیلی اردو) غیر ملکی سفارت خانے کو
حساس معلومات لیک کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی سرکاری ملازمین کو قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔
ڈیلی اردو کے مطابق اسپیشل عدالت آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے حساس معلومات لیک کرنے کے کیس میں 4 سرکاری ملازمین کو سزائیں سنا دیں جب کہ 2 کو بری کردیا گیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر فیصلہ سنایا، جس کے مطابق ملزم صفدر الرحمان کو 10 سال قید کی سزا اور ملزمان تفضیل الرحمان، محمد وقار، اور محمد طاہر کو 5،5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
عدالت نے ملزمان مجتبی اور محمد اشفاق کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کردیا۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے سرکاری ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا، جس میں ملزمان پر حساس معلومات غیر ملکی سفارت خانے کو فراہم کرنے کا الزام تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 221 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8961 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4810 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3570 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3297 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2565 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C