09/November/2021

فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے 3 افراد کو سزائے موت دیدی

👁️ 32 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے 3 افراد کو سزائے موت دیدی

فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے 3 افراد کو سزائے موت دیدی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکری تنظیم اور غزہ پٹی کی منتظم حماس نے تین افراد کو موت کے سزا سنا دی۔ ان میں سے دو پر اسرائیل کی معاونت کا الزام تھا جب کہ ایک شخص کو منشیات کے کاروبار کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔

اس سے قبل حماس نے اکتوبر کے آخر میں چھ فلسطینیوں کو اسرائیل کے لیے مخبری کے جرم میں سزائے موت سنائی تھی۔

فلسطینی قانون کے تحت موت کی سزا پر عمل درآمد کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی اجازت ضروری ہے، تاہم غزہ پٹی میں حماس متعدد مرتبہ موت کی سزاؤں پر بغیر یہ اجازت لیے عمل درآمد کر چکی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C