قصور: چھانگا مانگا سے نامعلوم بچے کی لاش برآمد
👁️ 46 بار دیکھا گیا
قصور: چھانگا مانگا سے نامعلوم بچے کی لاش برآمد
قصور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں کمسن بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ہے اور باقیات کوڑے کے ڈھیر پر پھینکی گئیں۔
پولیس کے مطابق بچے کی باقیات چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں واں کھارا میں کوڑے کے ڈھیر سے ملیں۔ علاقہ مکینوں نے لاش کی باقیات دیکھ کر چھانگا مانگا پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد اسے پوسٹ مارٹم کیلئے چونیاں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش دو سے تین روز پرانی لگتی ہے۔ شبہ ہے معصوم کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ شناخت کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
ادھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بچے کی لاش برآمد ہونے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او قصور کو ملوث ملزموں کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔
خیال رہے کہ معصوم بچے کی لاش ملنے کے واقعہ نے قصور میں ننھی زینب اور چونیاں میں فیضان سمیت تین بچوں کے وحشیانہ قتل کا غم تازہ کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4568 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C