قطر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایران کے 10 جاسوس گرفتار
👁️ 150 بار دیکھا گیا
قطر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایران کے 10 جاسوس گرفتار
دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ قطری سکیورٹی فورسز نے بدھ کی علی الصبح پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے لیے مبینہ طور پر کام کرنے والے 10 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق سات مشتبہ افراد کو ملک کے اہم اور عسکری بنیادی ڈھانچے سے متعلق خفیہ معلومات جمع کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔
مزید کہا گیا ہے کہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیے گئے تین دیگر افراد خاص طور پر ڈرون استعمال کرنا جانتے تھے۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیقات کے دوران ملزمان نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ اپنے مبینہ روابط کا اعتراف کیا اور بتایا کہ انہیں جاسوسی اور تخریبی کارروائیاں انجام دینے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4561 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C