قومی سلامتی کمیٹی کی مذاکراتی ٹیم کو تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کی اجازت
👁️ 59 بار دیکھا گیا
قومی سلامتی کمیٹی کی مذاکراتی ٹیم کو تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کی اجازت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی نے سول اور عسکری نمائندوں پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کا مینڈیٹ دے دیا۔
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت میں ہوا جس میں مسلح افواج اور خفیہ اداروں کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی، سیاسی جماعتوں کے سربراہان، وفاقی وزراء سمیت اعلی ترین سول، سیاسی، پارلیمانی اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف کارروائیوں کا 90 فیصد ہدف حاصل کرلیا، صرف 10 فیصد باقی ہے: نیتن یاہو کا دعویٰ
26/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک
26/October/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد اور 2 اہلکار ہلاک
26/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں اور شمالی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے، 2 افراد زخمی، مکان کو شدید نقصان
24/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پاراچنار: بغدی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک
24/October/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
الخلیل میں اسرائیلی فوج کا بڑا آپریشن، سیکڑوں فلسطینی خاندانوں کو گھر خالی کرنے کا حکم
24/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26402 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15641 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11936 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9298 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7550 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5515 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C