لاڑکانہ: امام مسجد کی خاتون سے زیادتی، مولوی ماجد کے سر بال اور موچھیں منڈوا دیں، ملزم گرفتار
👁️ 131 بار دیکھا گیا
لاڑکانہ: امام مسجد کی خاتون سے زیادتی، مولوی ماجد کے سر بال اور موچھیں منڈوا دیں، ملزم گرفتار
لاڑکانہ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں امام مسجد پر خاتون سے زیادتی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں گھر والوں نے مسجد کے امام کو رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مولوی ماجد ابڑو کے سر کے بال مونچھیں منڈوا دی گئیں۔ مولوی ماجد کا موقف ہے کہ لیاقت کھو کدر نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا۔ وہ اپنے دوست کے ساتھ شراب کے نشے میں دھت تھا۔
مولوی ماجد نے مزید کہا کہ لیاقت کھوکھر نے خود گھر بلا کر تشدد کر کے مونچھیں اور سر کے بال منڈوا کر تذلیل کی۔ مولوی ماجد ابڑو واقعے کے بعد ایس ایس پی لاڑکانہ عمران قریشی نے تھانہ پہنچ کر معاملے کی انکوائری شروع کردی۔
زیادتی کی شکار خاتون کو بھی تھانے طلب کر لیا گیا ہے جبکہ میڈیکل کیلئے چانڈکا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مولوی کو حراحراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ پر مقدمقدمہ درج کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C