لاہور: الحمر ا کلچرل کمپلیکس میں کلاسیکل موسیقی کے ایک شام کا انعقاد
👁️ 195 بار دیکھا گیا
لاہور: الحمر ا کلچرل کمپلیکس میں کلاسیکل موسیقی کے ایک شام کا انعقاد
لاہور (شہزاد فراموش) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام، الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں کلاسیکل موسیقی کا پروگرام پیش کیا گیا۔
پروگرام میں نامور کلاسیکل گلوکار ندیم مرزا نے اپنے فن کا مظاہر ہ کیا۔ندیم مرزا نے مرزا غالب، احمد فراز، حبیب جالب اور ناصر کاظمی کی غزلیں پیش کی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے اس موقع پر کہا کہ پروگرام کا مقصد اعلی اور کلاسیکل میوزک کا فروغ اور عوام کو معیاری تفریح کی فراہمی ہے، نامور گلوکار گزشتہ 30 برسوں سے بیرون ملک مقیم ہیں اور وہاں کلاسیکل موسیقی کی ترویج و ترقی میں مصروف عمل ہیں۔پروگرام میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، موسیقی سے لطف اندوز ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C