لاہور: باٹاپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
👁️ 85 بار دیکھا گیا
لاہور: باٹاپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے باٹا پور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے باعث 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ اس واقعہ میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پولیس کے مطابق باٹا پور میں فائرنگ دو گروپوں کے درمیان ہوئی، امجد گروپ اور رفاقت گروپ کے درمیان فائرنگ کی وجہ امجد گروپ کی طرف سے چند روز قبل ایک شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کرنا تھی۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں امجد، عمران، اعجاز اور ظفر شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C