19/February/2019

لاہور: مولوی خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت مسترد

👁️ 164 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لاہور: مولوی خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور: مولوی خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شدت پسند تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے امیر مولوی خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

درخواست ضمانت میں کہا گیا تھا کہ ایف آئی آرمیں کسی قسم کی حقیقت نہیں، لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں تاہم وکلاء کی بحث کے بعد عدالت نے ان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

گزشتہ روز مولوی خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری و 4 دیگر ملزمان کو سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C