16/December/2022

لاہور: موٹروے فیض پور انٹر چینج کے قریب سے خاتون کی برہنہ نعش برآمد

👁️ 87 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لاہور: موٹروے فیض پور انٹر چینج کے قریب سے خاتون کی برہنہ نعش برآمد

لاہور: موٹروے فیض پور انٹر چینج کے قریب سے خاتون کی برہنہ نعش برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں موٹروے انٹرچینج فیض پور کے قریب نامعلوم خاتون کی برہنہ حالت میں نعش ملی۔ راہگیروں نے جنگل میں ویران جگہ پر خاتون کی برہنہ حالت میں پڑی ہوئی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

فیروز والا پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر قریبی آبادیوں کے لوگوں سے شناخت کیلئے رابطہ کیا مگر شناخت نہ ہو سکی۔

پولیس حکام کے مطابق نعش 4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C