لبنان میں اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 394 افراد ہلاک
👁️ 172 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 394 افراد ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 394 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 83 بچے اور 42 خواتین شامل ہیں۔
لبنان کے وزیرِ صحت راکان ناصر الدین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 9 امدادی کارکن بھی شامل ہیں، جبکہ طبی ٹیموں اور ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں حملوں اور ہلاکتوں کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ اسرائیلی حملوں کا دائرہ وسطی بیروت کے ایک ہوٹل تک بھی پھیل گیا ہے۔
لبنانی وزیرِ صحت کے مطابق اس سے قبل جاری اعداد و شمار میں ہلاکتوں کی تعداد 294 بتائی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C