05/April/2026

لبنان میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

👁️ 130 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لبنان میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

لبنان میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو ) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپ کے دوران اس کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا  ہے۔

 

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’یووالیم کے رہائشی 21 سالہ سارجنٹ فرسٹ کلاس گائے لودر میگلان یونٹ، کمانڈو بریگیڈ میں شامل تھے۔ وہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران ہلاک ہوگئے ہیں۔‘

 

یاد رہے کہ دو مارچ کو اسرائیل نے جنوبی لبنان میں زمینی فوج اتاری تھی اور تب سے پورے ملک میں وسیع فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C