لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 9 زخمی
👁️ 56 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 9 زخمی
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز جنوبی لبنان میں ہونے والی لڑائی میں اُن کے پانچ فوجی ہلاک ہوئے۔
ایک بیان میں آئی ڈی ایف نے مزید کہا کہ بدھ سے اب تک جنوبی لبنان اور غزہ پانچ فوجیوں کے ہلاکت ہوئی اور 9 فوجی شدید زخمی ہوئے۔
تاہم دوسری جانب اسرائیلی افواج نے لبنان کے کچھ حصوں میں مزید فضائی حملے کیے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے جنوبی بیکا کے علاقے میں واقع تمنین الفوقہ گاؤں اور ساحلی شہر صور کے قریب واقع ایک گاؤں میں انخلا کی متعدد وارننگ جاری کی ہیں جس کے بعد اُن علاقوں سے حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نیشنل نیوز ایجنسی نے بھی بتایا کہ الخیام قصبے میں گزشتہ رات تقریبا 10 منٹ میں سات فضائی حملے کیے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2098 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1901 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C